ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے لنکن کپتان داسن شنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ یہ میچ میزبان ٹیم کے لئے انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر انہیں اگر مگر کے چکر سے بچنا ہے تو یہ میچ جیتنا ہوگا۔

آج کے میچ سے قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ اس اہم میچ سے قبل آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کرونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب سری لنکن ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 9 وکٹ سے مات دے کر 2 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے …

Show Buttons
Hide Buttons