تازہ ترین

ٹی ٹونٹی عالمی کپ: آج آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جائیگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے کے سلسلے میں ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جو میزبان آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔

دونوں ٹیموں کےدرمیان یہ میچ پرتھ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4بجے شروع ہوگا۔ گروپ ون کا یہ میچ آسٹریلیا کے لیے زیادہ اہم ہے کیوں کہ اُس کو پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 89 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوچکی ہے۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 9 وکٹ سے مات دے کر 2 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

Show Buttons
Hide Buttons