ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد خشک رہے گا: محکمہ موسیمات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور سترہ کراچی بائیس پشاور سولہ کوئٹہ آٹھ گلگت پانچ مری نو اور مظفرآباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ رہا-

یہ خبر پڑھیئے

ایرانی پارلیمنٹ نے ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کا بل منظور کر لیا

27 نومبر کو ایرانی پارلیمنٹ نے ایران کے شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے کا …

Show Buttons
Hide Buttons