پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار منارہی ہے۔

حکومت سندھ نے ہندو برادری کے لئے دیوالی کی مناسبت سے آج کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔

بلاول ہاؤس کراچی سے جاری بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ دیوالی کا تہوار برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے۔ جھوٹ وقتی طور پر کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو لیکن سچ کی شکست اس کا مقدر ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons