کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی چوبیس تاریخ کو بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کو متعارف کرنے کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی چوبیس تاریخ کی صبح دس بجے بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کے تعارف  اور تشریح کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔چائنا میڈیا گروپ،پیپلز ڈیلی کی ویب سائٹ ،شنہوا نیٹ اور چائنا ڈاٹ کام ڈاٹ سی این پر اس پریس کانفرنس کو  براہ راست نشر کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں کشمیری صحافی شدید دباؤ میں کام کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں کشمیری صحافی شدید دباؤ میں کام کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا او …

Show Buttons
Hide Buttons