وزیراعلیٰ پنجاب نے تعلیم کے فروغ کیلئے چیف منسٹر ٹاسک فورس قائم کر دی

پنجاب کے وزیر اعلی چودھری پرویز الہی نے صوبے میں تعلیم کے فروغ کے لئے چیف منسٹر ٹاسک فورس فار ایجوکیشن قائم کی ہے۔

یہ ٹاسک فورس پنجاب میں نصاب کی تیاری، اساتذہ کی تربیت اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے دیگر معاملات کا جائزہ لے گی۔ یہ سرکاری سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور ثانوی تعلیمی بورڈز کی کارکردگی کی بہتری کے لئے سفارشات بھی تیار کرے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

Show Buttons
Hide Buttons