تازہ ترین
وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمنی کے سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمنی کے سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جرمنی کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے۔

ترجمان نے کہا کہ دورے کا مقصد جرمنی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان کے روابط کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دورے میں موسمیاتی سیلاب، علاقائی اور عالمی مسائل پر نقطہ نظر پیش کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons