تازہ ترین
تھائی لینڈ کے کنڈر گارٹن میں فائرنگ، چونتیس افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے کنڈر گارٹن میں فائرنگ، چونتیس افراد ہلاک

تھائی میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 اکتوبر کو شمال مشرقی تھائی لینڈ کے صوبے نانگمو لامپھو کے کنڈر گارٹن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

حملہ آور نے ایک مقامی کنڈرگارٹن میں اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 22 بچے اور 12 بالغ افراد شامل ہیں۔ 

واقعے کے بعد مجرم سفید رنگ کے پک اپ ٹرک میں فرار ہوا تو پولیس نے اس کا تعاقب کیا تاہم حملہ آور نے اپنی بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons