ایبولا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہوائی اڈوں کی نگرانی سخت کردی گئی ہے، وفاقی وزیر صحت

ایبولا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہوائی اڈوں کی نگرانی سخت کردی گئی ہے، وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ افریقی ملک یوگینڈا نے ایبولا کو وبائی مرض قرار دیا ہے، جس کا پاکستان میں مسافروں کے ذریعے داخل ہونے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور دیگر داخلی مقامات پر مشتبہ مریضوں کو علیحدہ رکھنے کیلئے سخت نگرانی کی جائے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز  کی ہدایات کے مطابق وزارت صحت نے سرحدی امور اور شعبہ صحت کے محکموں کیلئے تمام ممالک اور خاص طور پر افریقہ سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ لازمی قرار دی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons