پاکستان نامقابلہ انگلینڈ چھٹا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نامقابلہ انگلینڈ چھٹا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو 2-3 کی برتری حاصل ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

سعودی عرب نہ صرف ایک “تیل کی بادشاہت” ہے، بلکہ اس میں انتہائی خوبصورت مناظر …

Show Buttons
Hide Buttons