تازہ ترین
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے فرانس کے سفیر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے فرانس کے سفیر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے فرانس کے سفیر نکولس گیلی نے جمعہ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر میکرون کی وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران کیے گئے فیصلوں کی پیروی کے لیے فرانس کے سفیر نے یہ ملاقات کی۔

ملاقات میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے سیلاب کے بعد فرانسیسی حکومت کی جانب سے پاکستان کی مسلسل مدد پر سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

یو این ایچ سی آر کا سوڈان میں مقیم مہاجرین کے لیے 556 ملین ڈالر کی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے 41 بین …

Show Buttons
Hide Buttons