چینی رہنماؤں کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کے لئے خراج عقیدت

چین میں 30 ستمبر کو وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے قومی ہیروز کیلئے دن منایا جاتا ہے۔ چینی صدر شی چن پھنگ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سمیت دیگر ریاستی راہنماؤں نے آج کے دن کی مناسبت سے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا اور وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

یہ خبر پڑھیئے

فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری، آج بھی 4 میچز ہوں گے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں آج بھی چار …

Show Buttons
Hide Buttons