بلند ترین سطح پر فٹبال کھیلنے کا عالمی ریکارڈ قائم

بلند ترین سطح پر فٹبال کھیلنے کا عالمی ریکارڈ قائم

بین الاقوامی کھلاڑیوں کی ایک ٹیم نے زیرو گریویٹی میں فٹبال کھیل کر سب سے زیادہ بلندی پر فٹبال کھیلنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے پرتگال کے لیجنڈ فٹبالر لوئس فِیگو اور دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی ایک ٹیم خصوصی جہاز میں سوار ہوئی جس میں ایک فٹبال فیلڈ موجود تھی، جہاز میں زیرو گریویٹی کا ماحول بنانے کے لیے 20 ہزار 230 فٹ کی بلندی پر جہاز نے پیرا بولک راستہ اپنایا۔ جہاز میں کھیلے گئے گیم نے کسی پیرابولک پرواز میں سب سے زیادہ بلندی پر فٹبال کھیلنے کا ریکارڈ توڑا۔

یہ خبر پڑھیئے

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

خوبصورت مناظر سے بھرپور سعودی عرب

سعودی عرب نہ صرف ایک “تیل کی بادشاہت” ہے، بلکہ اس میں انتہائی خوبصورت مناظر …

Show Buttons
Hide Buttons