برازیل کے جوان نے بادلوں سے اوپر رسی پر چل کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

برازیل کے جوان نے بادلوں سے اوپر رسی پر چل کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

 برازیل سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ نوجوان نے بادلوں سے اوپر سلیک لائن واک کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق رافیل بریدی بلندی پر ایک رسی پر توازن رکھ کر چلنے میں کوئی خطرہ محسوس نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رافیل نے بادلوں سے اوپر ایک پٹی پر واک کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کیا بلکہ بلندی پر کی جانے والی چہل قدمی کا بھی نیا ریکارڈ بنا لیا۔

یہ خبر پڑھیئے

بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں کشمیری صحافی شدید دباؤ میں کام کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں کشمیری صحافی شدید دباؤ میں کام کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا او …

Show Buttons
Hide Buttons