تازہ ترین

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری

بلوچستان کے4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر  وقفے کے جاری رہےگا، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تمام پولنگ اسٹیشنزحساس قرار دیےگئے ہیں۔تمام وارڈز میں انتخابات کے لیے 223 امیدوار میدان میں ہیں۔ 57 وارڈز میں مجموعی طور پر 34 ہزار 919 ووٹرز ووٹ کاسٹ کریں گے۔خیال رہےکہ  بلوچستان کےان وارڈز میں پولنگ بارش اور سیلاب کی وجہ سے مؤخرکی گئی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons