تازہ ترین

چین اور یوکرین اسٹرٹیجک شراکت دار ہیں: چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون پن نے کہا ہے کہ چین اور یوکرین اسٹرٹیجک شراکت دار ہیں۔

بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ تنازع یوکرین کے حوالے سے چین کاموقف بالکل واضح اور مستقل ہے۔ چینی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ چین فریقین کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اپنا مثبت اور تعمیری کردار جاری رکھے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons