تازہ ترین

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان اور اعلیٰ فوجی اور سول حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔شہداء کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوںمیں بھجوائے جارہے ہیں جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons