وفاقی وزیر داخلہ کا ہرنائی ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک افواج کے افسروں اور اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ہرنائی ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک افواج کے افسروں اور اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت میں جام شہادت نوش کرنے والے شہداء قوم کے محسن ہیں۔

اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے شہداء کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثہ انتہائی المناک ہے۔ شہادتوں کی اطلاع پر دلی رنج ہوا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons