میڈیا ڈائیلاگ میں ماہرین نے سی پیک کو پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا

 بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا اہم فلیگ شپ منصوبہ سی پیک چین اور پاکستان کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کا مظہر ہے۔

ان خیالات کا اظہار ایک ممتاز چینی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر وانگ ییوی نے “گزشتہ دہائی میں چین پاکستان تعلقات کی ترقی میں بی آر آئی کے کردار پر بین الاقوامی میڈیا ڈائیلاگ” میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا۔ اس موضوع پر منعقد ہونے والے مکالمے میں سی پیک کے اہم منصوبوں پر کام کرنے والے بین الاقوامی صحافیوں، اسکالرز، ماہرین اور ماہرین تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons