وزیر خارجہ نے سیلاب متاثرین کے لئے امریکہ کی فراہم کردہ امداد کو سراہا

وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری اور تجارتی اور کاروباری امور کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے دلاور سید نے ایک ملاقات میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال اوردوطرفہ تجارتی تعاون پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

وزیرخارجہ نے سیلاب متاثرین کے لئے امریکہ کی طرف سے فراہم کی جانے والی امدادکو سراہا۔ انہوں نے پاکستان ہائوس واشنگٹن میں مختلف کمپنیوں کے لیڈرز، ممتازشخصیات اورمختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد سے بھی ملاقات کی۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons