تازہ ترین
کینیڈا میں منکی پاکس کے 1389 کیسز کی تصدیقک

کینیڈا میں منکی پاکس کے 1389 کیسز کی تصدیق

کینیڈا نے منکی پاکس کے 1389 کیسز کی تصدیق کی ہے۔

چینی خبر رساں ادارے نے کینیڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ کہ تصدیق شدہ کیسز میں سے 667 اونٹاریو میں، 517 کیوبیک، 158 برٹش کولمبیا، 39 البرٹا، 3 سسکیچیوان، 2 یوکون اور ایک ایک نووا اسکاٹیا، مانیٹوبا اور نیو برنسوک میں ہیں۔

ماہرین کے مطابق منکی پاکس ایک وائرل بیماری ہے جو کسی متاثرہ شخص کے قریبی رابطے سے پھیل سکتی ہے، بشمول گلے ملنے، بوسے لینے اور مالش کرنے سے لگ سکتی ہے۔ منکی پاکس کی علامات میں جلد پر خارش، بخار، سوجن اور تھکن شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons