ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3750 روپے کی نمایاں کمی ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3750 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 3216 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 28 ہزار 686 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2  ڈالر کم ہوکر 1642 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" تعاون میں نمایاں پیش رفت

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون میں نمایاں پیش رفت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 8 تاریخ کو  یومیہ پریس کانفرنس میں …

Show Buttons
Hide Buttons