ہم وطن ملک میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھیں، قمر زمان کائرہ

ہم وطن ملک میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ہم وطنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئیں۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پوری قوم کیلئے ایک امتحان ہے۔ وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ پاکستانی قوم کی اپنے بھائیوں اور بہنوں کی مختلف قدرتی آفات کے دوران مدد کرنے کی سنہری تاریخ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سارک کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار

پاکستان سارک کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سارک کی بحالی کے لیے اپنا …

Show Buttons
Hide Buttons