تازہ ترین
انگلینڈ: ایک اہم مقصد کے لیے 20سالہ نوجوان نے اپنے ہاتھ کو آگ لگا لی

انگلینڈ: ایک اہم مقصد کے لیے 20سالہ نوجوان نے اپنے ہاتھ کو آگ لگا لی

انگلینڈ: پرائیویٹ جیٹ طیاروں کی مخالفت میں احتجاج کرنے والے ایک شخص نے لندن کے ٹینس کورٹ میں ہاتھ کو آگ لگالی۔

20سالہ کائی انگلینڈ میں نجی جیٹ طیاروں کے استعمال کی مخالفت کرنے والے ایک گروپ کا حصہ ہے، انہوں نے پرائیویٹ جیٹ طیاروں کی مخالفت میں احتجاج کرتے ہوئے لندن کے ٹینس کورٹ میں اپنے ہاتھ کو آگ لگا لی۔ کائی کے خیال میں کاربن کے غیر معمولی اخراج سے ماحولیات کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ او ٹو ٹینس کورٹ میں کھیلے جانے والے نمائشی ڈبلز میچ میں راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کو ایک ساتھ جلوہ گر ہونا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

Show Buttons
Hide Buttons