اللہ تمہارے پردے قائم رکھے، اداکار ارسلان نصیر

اللہ تمہارے پردے قائم رکھے، اداکار ارسلان نصیر کا مداحوں کے لیے خاص پیغام

شوبز شخصیات کے درمیان طلاق اور  بریک اپ کی خبریں سامنے آنے کے بعد وٹیوبر اور  اداکار  ارسلان نصیر  نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ارسلان نصیر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ’ لڑکی لڑکے کو  ایکسپوز کر رہی ہے، لڑکے کے دوست لڑکی کو ایکسپوز کر رہے ہیں، بیوی شوہر کو ایکسپوز کر رہی ہے، شوہر کے دوست بیوی کو اور ہم سب بیٹھ کر مزے لے رہے ہیں ‘۔ ارسلان نصیرنے اپنے پیغام میں درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ ’اوروں کے پردے رکھو تاکہ اللہ تمہارے پردے قائم رکھے۔

یہ خبر پڑھیئے

جدید ترین سینٹر آف ایکسی لینس برائے ٹیوٹ حکومت پنجاب کے حوالے

جدید ترین سینٹر آف ایکسی لینس برائے ٹیوٹ حکومت پنجاب کے حوالے

پنجاب میں سکلز سیکٹر میں بہتری کیلئے یورپی یونین، جرمنی اور ناروے نے ایک جدید …

Show Buttons
Hide Buttons