وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں تمام منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کاعزم

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں تمام منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کاعزم

پنجاب کے وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی نے صوبے میں تمام تر منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

آج لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ارکان سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبوں کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کیلئے مؤثر نگرانی کا نظام بھی وضع کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور معیار یقینی بنانے کیلئے ہر سطح پر نگرانی کی جائیگی۔

یہ خبر پڑھیئے

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے …

Show Buttons
Hide Buttons