ناروے کی خاتون کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے بلند 12ویں چوٹی سر کرلی

ناروے کی خاتون کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے بلند 12ویں چوٹی سر کرلی

ناروے کی خاتون کوہ پیما کرسٹن ہریلا نے 8 ہزار میٹر سے بلند 12ویں چوٹی سر کرلی۔

کرسٹن ہریلا نے آج صبح نیپال میں ماؤنٹ مناسلو کو سر کیا ہے۔ ناروے کی کوہ پیما مختصر وقت میں تمام 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ بنانا چاہتی ہیں۔ ناروے کی خاتون کوہ پیما پانچ ماہ سے کم وقت میں 12 چوٹیاں سر کر چکی ہیں۔ کم وقت میں تمام 14 بلند چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ نیپال کے کوہ پیما نرمل پرجا کے پاس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کو آج سے دن کے اوقات میں …

Show Buttons
Hide Buttons