تازہ ترین
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے مختلف محکموں، اضلاع، پراجیکٹس میں تیس ہزار افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گریڈ ایک سے پانچ تک بھرتیوں کے لیے وزیراعلیٰ کو سمری بھیجی جائے گی۔ علاوہ ازیں پراجیکٹ پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے عائد پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے اور گریڈ پانچ سے اوپر پوسٹوں کی منظوری کے لیے معاملہ قائمہ کمیٹی بھیجا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

Show Buttons
Hide Buttons