معروف ہالی وڈ اسٹار ٹام ہارڈی مارشل آرٹ چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب

معروف ہالی وڈ اسٹار ٹام ہارڈی مارشل آرٹ چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب

معروف ہالی وڈ اسٹار ٹام ہارڈی نے مارشل آرٹ چیمپئن شپ جیت کر مداحوں کو حیران کردیا۔

45 سالہ ٹام ہارڈی نے برطانیہ میں ہونے والی برازیلین جو جیسٹو اوپن چیمپئن شپ میں اچانک شرکت کی اور بلیو بیلٹ جیت لی۔ اداکار اپنے اصل نام ایڈورڈ ہارڈی کے تحت اس مقابلے میں شریک ہوئے۔ ہالی وڈ اسٹار نے بتایا کہ جو جیسٹو سے انہیں اندرونی طور پر مضبوط بننے میں مدد ملی۔ اس سے قبل ٹام ہارڈی نے اگست 2022 میں بھی ایک جو جیسٹو مقابلے میں 2 میڈل جیتے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان  کے پانچ اضلاع کی 141 یونین کونسلوں میں 7روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو …

Show Buttons
Hide Buttons