سعودی عرب سے مزید دو امدادی پروازیں کراچی پہنچ گئیں

سعودی عرب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے انسانی امداد کے سلسلے میں مزید دو امدادی پروازیں آج کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچ گئیں۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب سے اب تک 5 پروازیں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی طرف سے انسانی امداد کا گرمجوشی اور تشکر کے ساتھ خیرمقدم کرتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

Show Buttons
Hide Buttons