وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ اور دیگر گمنام ہیروز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ انجلیناجولی اور دیگر گمنام ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا ہے-

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ انجلیناجولی اور دیگر گمنام ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا ہے جو پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ لاکھوں، لوگوں جن کی زندگیاں اور ذریعہ معاش سیلاب کی نذر ہو گئے ہیں، کی آواز بنے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ان کے جذبے اور اظہار ہمدردی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے-

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان 2012کے بعد سے اسٹریٹجک شراکت داری نے نئی پیش …

Show Buttons
Hide Buttons