تازہ ترین
سینئر ٹینس پلیئر رشید ملک نے بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کر دیا

سینئر ٹینس پلیئر رشید ملک نے بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کر دیا

سینئر ٹینس پلیئر اور سابق ڈیوس کپر رشید ملک نے بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کر دیا

رشید ملک آئی ٹی ایف سینئر 50 پلس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے گئے، بھارت کے شہر جالندھر میں ایونٹ کے فائنل میں رشید ملک نے بھارتی یوگیش کوہلی کو مات دی۔ انہوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئے۔ رشید ملک کا کہنا ہے کہ بھارت میں بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر ٹائٹل کا دفاع کرنے کی بہت خوشی ہے، ٹائٹل کی جیت سیلاب کے متاثرین کے نام کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میرا اگلا ہدف آئی ٹی ایف سینئر ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کرنا ہے، ہمیشہ کی طرح ٹینس کی خدمت کرتا رہوں گا، امید کرتا ہوں حکومت کی طرف سے بھی پذیرائی ملے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

Show Buttons
Hide Buttons