پاکستانی بیٹر اعظم خان کا ایسا چھکا کہ دیکھنے والے حیران

پاکستانی بیٹر اعظم خان کا ایسا چھکا کہ دیکھنے والے حیران

پاکستانی بیٹر اعظم خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شاندار اننگز کھیل کر مداحوں کو حیران کر دیا۔

کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم خان نے 42 گیندوں پر 64 رنز بنائے۔ اپنی اننگز میں انہوں نے 5 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔ اعظم خان کی اننگز میں 103 میٹر کا چھکا بھی شامل تھا جس نے سب کو حیران کردیا۔ میچ میں اعظم خان کی ٹیم بارباڈوس رائلز نے 36 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

یاد رہے کہ اعظم خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی کئی بار دھواں دھار بیٹنگ کرچکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

Show Buttons
Hide Buttons