تازہ ترین
پاک انگلینڈ سیریز: دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاک انگلینڈ سیریز: دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس تو نہیں کی البتہ ہوٹل میں ٹینس کھیلی اور انڈور اسپورٹس کھیل کر خوب انجوائے کیا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons