تازہ ترین

پیراسیٹامول کی قیمتیوں کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی خصوصی ہدایت

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

اعلامیے کے مطابق سیلاب متاثرین کیلئے این ڈی ایم اےکو 10 ارب روپے فنڈ دینے کی منظوری دی گئی جس سے این ڈی ایم اے امدادی اشیا کی خریداری کرے گی جبکہ این ڈی ایم اے کو 10 میں سے 5ارب روپے فوری جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی نے پیراسیٹامول کی قیمتیں مناسب رکھنے کی نئی سمری بھیجنے کی ہدایت کی ہے جبکہ گوادر پورٹ سے گندم کی درآمد پر وزارت خوراک کی سمری مؤخر کردی گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

Show Buttons
Hide Buttons