وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا کی ملاقات

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جارجیوا کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

یہ خبر پڑھیئے

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے …

Show Buttons
Hide Buttons