پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ملتان سے ہو گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کراچی میں ہی کھیلی جائے گی۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز آئندہ سال جنوری میں کھیلی جائے گی جب کہ حتمی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کے فیصلے کی مخالفت کردی

سابق چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ شاہد آفریدی …

Show Buttons
Hide Buttons