تازہ ترین

سلطنت عمان کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

سلطنت عمان کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پہلا جہاز پیر کو کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیاء، کمبل اور خیمے شامل ہیں۔

ترجمان وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری، کراچی میں عمان کے قونصل جنرل سمیع عبداللہ سلیم الخنجاری کے علاوہ وزارت خارجہ اور این ڈی ایم اے کے نمائندوں نے امدادی سامان وصول کیا۔

پاکستان نے سلطنت عمان کی طرف سے امداد کا گرمجوشی اور تشکر کے ساتھ خیرمقدم کیا ہے

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

Show Buttons
Hide Buttons