وزیراعظم کی جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی

وزیراعظم شہباز شریف نے سمندری طوفان NANMADOL سے ہونے والی تباہی پر جاپان کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سمندری طوفان سے ظاہر ہوتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کسی ایک مخصوص طریقے پر نہیں چلتی بلکہ یہ کسی بھی ملک میں تباہی لاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری ہے دنیا اس بلا کی ہولناکیوں سے مقابلے کیلئے اٹھ کھڑی ہو۔

یہ خبر پڑھیئے

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے …

Show Buttons
Hide Buttons