صومالین آرمی کی الشاب کے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی، 43 عسکریت پسند ہلاک

صومالین آرمی نے الشاب کے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 43 عسکر یت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

صومالیہ کی نیشنل آرمی نے وسطی صومالیہ کے ضلع  بولا بارتے کے علاقے ابوری میں شدت پسند تنظیم الشاب کے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 43 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ کارروائی عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر کی گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

ایرانی پارلیمنٹ نے ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کا بل منظور کر لیا

27 نومبر کو ایرانی پارلیمنٹ نے ایران کے شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے کا …

Show Buttons
Hide Buttons