ملک میں ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ملک میں ڈینگی کے متاثرہ  مریضوں  کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری ہے۔

ملک میں ڈینگی کے متاثرہ  مریضوں  کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری ہے۔ کراچی کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ  بیان کے مطابق شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےد وران  ڈینگی کے تقریبا 324 کیسز سامنے آچکے ہیں ۔دوسری جانب  خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 307 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دریں اثناء پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 80 افراد میں ڈینگی کا وائرس پایا گیا  ہے جبکہ لاہور میں ڈینگی کے 62 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا پچاسواں ایڈیشن لاہور میں ختم ہوگیا، تین روزہ مقابلوں میں …

Show Buttons
Hide Buttons