تازہ ترین
وانگ ای اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کی عمومی بحث میں شرکت کریں گے

وانگ ای اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کی عمومی بحث میں شرکت کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے 17 تاریخ کو اعلان کیا کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای 18 سے 25 ستمبر تک اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی عمومی بحث میں شرکت کریں گے۔

اس عرصے کے دوران، وانگ ای “گروپ آف فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو” کے وزارتی اجلاس کی صدارت کریں گے اور برکس وزرائے خارجہ کی مشترکہ کانفرنس سمیت دیگر اعلیٰ سطحی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

Show Buttons
Hide Buttons