شینزو 14 کے عملے نے دوسری بار خلائی اسٹیشن سے باہر کی تمام سرگرمیاں کامیابی سے مکمل کر لیں

شینزو 14 کے عملے نے دوسری بار خلائی اسٹیشن سے باہر کی تمام سرگرمیاں کامیابی سے مکمل کر لیں

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، 17 ستمبر 2022 کو، بیجنگ کے وقت کے مطابق 17:47 پر شینزو 14 کا عملہ دوسری بار خلائی اسٹیشن سے باہر نکلا۔

یہ سرگرمی تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری رہی۔ اس دوران عملے کے تین خلابازوں نے پہلے سے طے شدہ تمام امور شیڈول کے مطابق مکمل کئے۔ اس کے بعد خلاء باز خلائی اسٹیشن میں وآپس لوٹ آئے۔ چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق خلاء بازوں کی یہ سرگرمی مکمل طور پر کامیاب رہی۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Show Buttons
Hide Buttons