تازہ ترین
دو ستمبر امریکہ کا سب گرم ترین دن قرار

دو ستمبر امریکہ کا سب گرم ترین دن قرار

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں ماہ ستمبر کا سب سے گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا۔

ڈیتھ ویلی میں گزشتہ روز کرہ ارض کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق امریکی ریاستوں ایری زونا، نیواڈا اور کیلی فورنیا میں اگلے ہفتے موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons