تازہ ترین
سیلاب متاثرین کی امدادی اشیاء پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ

سیلاب متاثرین کی امدادی اشیاء پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی امدادی اشیاء پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ضروری اشیاء کی درآمد پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ ہو گی اور تمام اشیاء این ڈی ایم اے کی تصدیق پر ٹیکس اور ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ ایف بی آر نے بتایا کہ بیرون ممالک سے موصول سامان پر بھی کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس لاگو نہیں ہوں گے۔ ایف بی آر کے مطابق سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے بنیادی اشیائے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدام کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

قومی اسمبلی: پولیس لائن پشاور کے شہداء، کشتی حادثہ میں جاں بحق بچوں اور دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی: پولیس لائن پشاور کے شہداء، کشتی حادثہ میں جاں بحق بچوں اور دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی میں پولیس لائن پشاور کے شہداء اور کوہاٹ میں کشتی الٹنے سے جاں …

Show Buttons
Hide Buttons