تازہ ترین
امریکی فوج کی ایک مرتبہ پھر شمال مشرقی شام سے چوری شدہ تیل کی منتقلی،شامی میڈیا

امریکی فوج کی ایک مرتبہ پھر شمال مشرقی شام سے چوری شدہ تیل کی منتقلی،شامی میڈیا

شام کی خبر رساں ایجنسی نے اکیس تاریخ کو بتایا کہ امریکی فوج نے اسی روز ایک مرتبہ پھر شمال مشرقی شام سے چوری شدہ تیل عراق میں منتقل کیا ہے۔

مذکورہ میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی فوج نے اس دن 137 آئل ٹینکروں کے ذریعے شام سے چوری شدہ تیل کو دو کھیپوں میں عراق میں امریکی فوجی اڈوں تک پہنچایا۔ حالیہ برسوں میں، شامی حکومت نے بارہا امریکی فوج پر شمال مشرقی شام میں تیل کی چوری اور ترسیل کا الزام عائد کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

جو آئین پاکستان کو نہیں مانتا ہم بھی اس کو نہیں مانتے، حافظ طاہر محمود اشرفی

جو آئین پاکستان کو نہیں مانتا ہم بھی اس کو نہیں مانتے، حافظ طاہر محمود اشرفی

نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے …

Show Buttons
Hide Buttons