حکومت پنجاب کا معذور سرکاری ملازمین کو 10 ہزار روپے ماہانہ کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان

حکومت پنجاب نے تمام سرکاری اداروں کے معذور ملازمین کو 10 ہزار روپے ماہانہ کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الہی  نے بصارت سے محروم  افراد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ صوبے  کے تمام اداروں میں معذور افراد کے لیے آسامیوں کو اپ گریڈ  کیا  جائے گا اور 664 خالی آسامیوں پر فی الفور بھرتی کی جائےگی۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

Show Buttons
Hide Buttons