آج کا دن لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آج کا دن مادر وطن کے حصول کے لیے قائداعظم کی قیادت میں لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

یوم آزادی پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں نہیں بھولیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء نے مادروطن کی سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

صدر مملکت نے مزید کہا کہ یواین قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

Show Buttons
Hide Buttons