تازہ ترین
امریکی سفیر کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا

امریکی سفیر کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا

پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے جمعرات کے روز کراچی میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گئے اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے مزار پر پھول چڑھائے اور مہمانوں کی کتاب میں دستخط کیئے۔ امریکی سفیر BLOME بعد میں پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان اور محترمہ فاطمہ جناح کے مزاروں پر گئے۔ انہوں نے مزار قائد سے ملحقہ عجائب گھر بھی دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی سے تعلق رکھنے والی نادر اشیاء کی تعریف کی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons