کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی پھر بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی پھر بند

سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لئے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔

سوئی سدرن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی بند کی گئی ہے جس کے تحت کل صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ سوئی سدرن نے گزشتہ دنوں بھی سندھ بھر میں گیس کی سپلائی بند کردی تھی جس کے بعد 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند رہے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

شوبز سٹار ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید …

Show Buttons
Hide Buttons